Tuesday, November 29, 2022
HomeInternal Newsعوام کے دلوں اور ذہنوں میں پاک فوج کے لیے بدگمانی پیدا...

عوام کے دلوں اور ذہنوں میں پاک فوج کے لیے بدگمانی پیدا کرنے کی کوشش ناکام

ایک سیاسی جماعت کا ریاستی اداروں کے خلاف یو این ہیومین رائٹس کو خطوط لکھنا ہی دراصل ریاست کے خلاف سازش ہے اور اس میں خاص طور توہینِ مذہب کے قانون کے بارے میں لکھنا کہ ہمارے خلاف استعمال کیا گیا ہے یعنی یہ چاہتے ہیں کہ اب بیرونی پریشر کے زریعے توہین مذہب کا قانون ختم ہو جائے اور جو جو ان خطوط میں لکھا ہے یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان بلیک لسٹ ہو جائے ۔
ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ امرکہ نے سازش کی ہے لیکن دوسری طرف اسی امرکہ سے مدد مانگ رہے کہ ہمیں ریسکیو کیا جائے
جبکہ سیاسی جماعت کی قیادت اور رہنما کوئی بھی امرکہ کے خلاف بات کرنے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی امرکہ مردہ باد کہتا ہے

عوام کے دلوں اور ذہنوں میں پاک فوج کے لیے بدگمانی پیدا کرنا اور ملکی حالات خراب کرنے کی سازش ہوئی ہے
بہت سارے بھارتی اور امرکی دفاعی تجزیہ نگار متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ جب تک پاک فوج کے ساتھ پاکستانی عوام ہے پاکستان کو کوئی نہ شکست دے سکتا ہے نہ ہی کوئی کمزور کر سکتا ہے
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular