شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی کمین گاہوں کے خلاف موثر آپریشن دو دہشتگرد ہلاک،جبکہ اسلحہ بارود برآمد۔ علاقے میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاعات پر سرچ آپریشن جاری۔