Tuesday, November 29, 2022
HomeBlogٹی ٹی پی اور گورنمنٹ معاہدے کی سچائی؟

ٹی ٹی پی اور گورنمنٹ معاہدے کی سچائی؟

یہ جو سواب مالاکنڈ وغیرہ میں ٹی ٹی پی سرعام گھوم پھر رھی ھے کہ ھمارا گورنمنٹ کے ساتھ معاھدہ ھوا ھے اور وہ فوجی جوانوں اور سویلین کو پکڑ رھی ھے
اس میں کتنی حقیقت ھے؟

ایسا کچھ نہیں ہوا ہے لیکن کچھ حکومتی مشینری بالخصوص کے پی کے حکومت اور ان کے سپورٹرز مل کر دہشت گردی اور کالعدم تحریک کو مدد فراہم کرنے میں مصروف ہیں……پی ٹی ایم اور پی ٹی آئی

‏دیر اور سوات میں فوج موجود نہیں ہے۔ یہ علاقے آپریشن کے بعد دس سال سے پی ٹی آئی کی سولین حکومت کے کنٹرول میں ہیں۔ اس حوالے سے وہ وضاحت جاری کریں کہ یہاں کیا ہورہا ہے اور حالات کیوں خراب ہورہے ہیں؟ اگر ضرورت پڑے تو اے این پی اور پیپلز پارٹی کی طرح فوج کو طلب کریں!

‏اب لوگ سوال کر رہے ہیں کہ سوات میں یہ جہنم کے کتے کیسے لوٹ کر واپس آگئے؟
یہ دو خبریں آپ کو بتائیں گی کہ یہ جہنم کے کتے کیسے واپس آئے۔۔
کسی کو بہت شوق تھا ان سے مذاکرات کرکے پشاور میں ان کا دفتر کھولنے کا۔۔

پچھلے ٩ سال سے سوات میں کس کی حکومت ہے؟ ۔۔.

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular