حادثہ پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کی تفصیلات آگئی

آرمی ایوی ایشن سات کے ہیلی نے شام پانچ بج کر دس منٹ پر فلائی کیا جس میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز برگیڈئیر امجد میجر سعید میجر طلحہ اور نائیک مدثر سوار تھے!ہیلی نے تقریباً چھ بج کر پانچ منٹ پر فیصل ایئر بیس پر لینڈ کرنا تھا مگر نہیں ہوا اور اسکا رابطہ بھی بیس … Continue reading حادثہ پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کی تفصیلات آگئی