Saturday, October 1, 2022
HomeBalochistanحادثہ پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کی تفصیلات آگئی

حادثہ پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کی تفصیلات آگئی

آرمی ایوی ایشن سات کے ہیلی نے شام پانچ بج کر دس منٹ پر فلائی کیا جس میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز برگیڈئیر امجد میجر سعید میجر طلحہ اور نائیک مدثر سوار تھے!
ہیلی نے تقریباً چھ بج کر پانچ منٹ پر فیصل ایئر بیس پر لینڈ کرنا تھا مگر نہیں ہوا اور اسکا رابطہ بھی بیس سے منقطع ہوگیا!
آرمی ایوی ایشن سات کا ایم آئی سترہ ہیلی نے چھ بج کر پچاس منٹ پر سرچ آپریشن کے لئے مسرور ایئر بیس سے فلائی کیا!
لسبیلہ سے مغرب کی جانب سسی پنوں کی درگاہ کے پاس کہیں مس ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں!!
کراچی سے تقربیا پینتالیس کلومیٹر دور پیش آنے والے حادثے پر مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مغرب سے کچھ دیرقبل ہیلی نیچے آتا ہوا دیکھا پھر دکھائی نہیں دیا۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular