پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی جوان
رحمن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔
پاکستان افغانستان بین الاقوامی سرحد پر آج شہید ہونے والے تین فوجیوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ ایک افسر لیفٹیننٹ امیر حمزہ سمیت 11 فوجی زخمی ہوئے۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ہم کیوں وہ ہی طریقہ کار اختیار نہیں کرتے طرح وہ حملہ آور ہوتے