Monday, November 28, 2022
HomePak Armyاسٹبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت اور اکتوبر میں انتخابات پر بڑا مؤقف

اسٹبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت اور اکتوبر میں انتخابات پر بڑا مؤقف

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے الیکشن سے متعلق فوج کے مذاکرات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے الیکشن کے حوالے سے خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے مذاکرات کے حوالے سے خبریں بلکل غلط ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ سیاسی معاملات میں مداخلت کی تردید کرتے ہیں، سیاسی جماعتیں اپنے معاملات خود نمٹائیں۔ خدارا فوج کو سیاسی معاملات سے باہر رکھا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ملک کے سیاسی و معاشی حالات کے باعث اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کیا ہے، اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی میز پر لائے گی، اور رواں برس اکتوبر تک عام انتخابات کی راہ ہموار کی جائے گی۔

ابوموسیٰ

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular