حساس اداروں نے پنجاب اورلاہور پولیس کو مراسلہ جاری کر دیا
حساس تنصیبات ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے اور مذہبی مقامات دہشت گردوں کا ہدف
ہو سکتے ہیں جبکہ احتجاجی دھرنے، تفریحی مقامات اور دیگر رش والی جگہیں بھی دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں ۔