سیکورٹی فورسز نےنجی تیل کمپنی کے 4 ملازمین کو بازیاب کر لیا
شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی تیل کمپنی کے 4 ملازمین
اغوا ہوئے تھے جس پر سیکورٹی فورسز نے آدھی رات کو حساس اداروں کی اطلاعات پر ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی علیم خوشحالی گروپ کے دو دہشت گرد ہلاک کر کے چاروں مغویوں کو بازیاب کرالیا