تربت۔ سیکیورٹی فورسز کا ہوشاپ بل کے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک۔
سیکیورٹی فورسز نے ہوشاپ اور بل کے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد ہلاک کردیے۔
ہلاک افراد کی لاشیں ایف سی کیمپ منتقل کرنے کے بعد لیویز فورس کے حوالے کردی گئیں۔
لیویز فورس نے چاروں لاشیں شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی ہیں۔