پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر شاہ نے سعودی ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیراعظم محمد بن سلمان سے العلا میں ان کےذاتی صحرائی نخلستان میں ملاقات کی۔ دونوں نے دونوں برادر ممالک اور اسٹریٹجک شراکت داروں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا