سی ٹی ڈی پنجاب
سی ٹی ڈی پنجاب کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں
لاہور کے علاقے یکی گیٹ سے ایک مشتبہ شخص گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی
منڈی بہاوالدین، خوشاب، دنیاپور سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
گرفتار افراد کے خلاف 4 مقدمات درج، تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل، ترجمان سی ٹی ٹی