متحدہ عرب امارات كے صدر عزت مآب الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے پاكستان كے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر كاابوظبی میں استقبال كیا اور علاقائی صورتحال اور دونوں ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعاون وشراكت داری كو بڑھانے كے طریقوں پرتبادلہ خیال كیا