لکی مروت
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کو بڑے پیمانے پر کافی جانی نقصان پہنچایا گیا ہے
جس کے بعد کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی نے سیز فائر ختم کر کے ملک بھر میں حملے کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز بھی ملک دشمن دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت مکمل طور پر تیار ہیں