کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استعفیٰ دے دیا زرائع
جی ایچ کیو کی جانب سے جنرل فیض حمید کا استعفیٰ فوری طور پر منظور کرلیا گیا ہے زرائع
جنرل فیض حمید اب پاک فوج کا حصہ نہیں رہے
جنرل فیض حمید نے
آفیشل ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی سروس چھوڑ دی ہے جنرل فیض حمید نے آفیشلی طور پر 30 اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہونا تھا