کوہلو کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی دھماکہ
کیپٹن فہد سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع
شہداء میں:1۔کیپٹن فہد 2۔سپاہی اصغر 3۔ سپاہی شمعون 4۔سپاہی مہران 5۔لانس نائیک امتیاز شامل ہے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Ameen