Tuesday, November 29, 2022
HomePak Armyجنرل باجوہ کا اسلام آباد نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

جنرل باجوہ کا اسلام آباد نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف  جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔آرمی چیف نے نیول ہیڈ کوارٹرز پرنسپل سٹاف افسران سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا,آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی,آرمی چیف نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے والے پی اے ایف کی بھرپور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ,آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی اے ایف کے اہم کردار پر روشنی ڈالی,آرمی چیف نے ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کور کا دورہ بھی کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی, آرمی چیف نے سیاچن اور لائن آف کنٹرول سمیت ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے پر راولپنڈی کور کو سراہا
آرمی چیف نے فوجیوں سے بھی بات چیت کی.آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے استقبال کیا۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular