Tuesday, November 29, 2022
HomePak Armyانٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کی مکمل تفصیلات

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کی مکمل تفصیلات

محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی کے پنجاب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیل

ان آپریشنز میں کالعدم تنظیموں کے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز شروع کر رکھے ہیں اس دوران سی ٹی ڈی پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں سے ہینڈ گرینیڈ ، اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے اس کے علاؤہ سی ٹی ڈی حکام نے کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی ہے ، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔۔۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular