Tuesday, November 29, 2022
HomePak Armyسیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ

ڈی آئی خان
سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، لانس نائیک شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک مجیب الرحمان شہید ہو گئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کا مؤثر انداز میں جواب دیا ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular