Saturday, October 1, 2022
HomePak Armyجی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد

جی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد

[ad_1]

راولپنڈی پاک چین تعلقات منفرد اور خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، ہمارے تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ چینی سفیر نونگ رونگ اور چینی سفارت خانے کے دیگر حکام بھی موجود تھے اس موقعہ پر چینی سفیر نے پی ایل اے کی یوم تاسیس کی تقریب پر آرمی چیف سے اظہار تشکر کیا۔
پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہر موسم کے آہنی دوست ، باہمی بھائی اور اسٹریٹجک پارٹنر ہیں
انہوں نے بتایا کہ پاک چین فوجی تعاون کے فروغ کیلئے نیا سیٹ اپ بنایا گیا ہے، پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا حالیہ اجلاس باہمی تعلقات میں نئی پیشرفت ہے، یہ نظام فوجی رابطوں میں فروغ کے لئے اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی پی ایل اے کے یوم تاسیس پرچین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع، سلامتی اور چینی قوم کی تعمیر میں پی ایل اے کے کردار کو سراہا۔
آرمی چیف نے کہا کہ دونوں ریاستیں، فوج اور عوام میں منفرد نوعیت کے گہرے تعلقات ہیں، پی ایل اے اور پاک آرمی ایک دوسرے کے بھائی ہیں، ہمارے تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

[ad_2]

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular