Tuesday, November 29, 2022
HomePak Armyسپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا پولیو ٹیموں کے لئے بڑا...

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا پولیو ٹیموں کے لئے بڑا اعلان؟

راولپنڈی

 سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیو ٹیموں کو اضافی افرادی قوت اور وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

آئی ایس پی آر

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان (ٹی آئی پی) کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے ایف ڈبلیو او کے قائم کردہ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا۔۔۔۔

ٹی آئی پی پہنچنے پر لیفٹیننٹ معظم اعجاز اور میجر جنرل کمال اظفر نے آرمی چیف کا استقبال کیا، ٹی آئی پی کا مقصد تحقیق اور ترویج کو فروغ دینا ہے۔۔۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا، انہوں نے پولیو مہم کے انعقاد اور دیگر اقدامات کو سراہتے ہوئے حساس مقامات پر پولیو ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ پولیو ٹیموں کو اضافی افرادی قوت اور وسائل فراہم کئے جائیں، پولیو سے پاک پاکستان کےلئے مؤثر کوشش کامیاب بنانے کی ضرورت ہے

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular