آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کو سیکورٹی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ۔بلوچستان میں بیرونی دشمنوں کے امن خراب کرنے کے ناپاک عزائم سے آگاہ ہیں آرمی چیف کا بہترین آپریشنل تیاریاں برقرار رکھنے پر روز