Tuesday, November 29, 2022
HomeISIصوبہ پنجاب سے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے والا

صوبہ پنجاب سے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے والا

صوبہ پنجاب سے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے والا عظیم سپوت

آٹھ اگست یوم شہادت انسپکٹر یاسر منظور شہید

ایک مدت گزر گئی لیکن دل کا موسم نہیں بدل پایا
نہ تری سوچ نے رہائی دی نہ تری یاد سے نکل پایا۔۔۔!! میرا جنتی ویر جنت کا شہزادہ
آپ نے نہایت ہی بہادری کے ساتھ خوارجی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا
آپ صوبہ پنجاب سے تقریباً دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑ چکے تھے کہ آپ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا
اللہ پاک آپ کی شہادت قبول اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

مہر یاسر منظور شہید تمغہ شجاعت آئی ایس آئی

اللّہ تعالیٰ اپنی رحمت اور محبت کا سایہ آپ پر بنائیے رکھے اور آپکو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular