Saturday, October 1, 2022
HomePak Armyجی ایچ کیو میں 80 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

جی ایچ کیو میں 80 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی جی ایچ کیو میں 80ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کانفرنس کی صدارت کی جبکہ کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔

شرکاء کو پیشہ ورانہ امور، قومی سلامتی کے چیلنجر اور جوابی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔۔۔۔
سپہ سالار نے آپریشن ردالفساد کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور اب تک کی کامیابیوں کو سراہا۔

آرمی چیف نے جیو اسٹریٹجک ماحول کو تیار کرنے کے تناظر میں آپریشنل تیاری کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر خصوصی زور دیا۔
پاک فوج ایک پیشہ ور ادارہ ہونے کے ناطے پاکستان کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو ہمیشہ ایک مقدس فرض کے طور پر پورا کرے گی۔۔۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular