Tuesday, November 29, 2022
HomeBalochistanگوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے 16 مئی سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی
ایسٹ بے ایکسپریس وے جو کہ سی پیک کا حصہ ہے 16 مئی کو تمام تجارتی ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی
19 کلو میٹر طویل چھ لین والی سڑک گوادر پورٹ کے لیے نہایت اہم ہے جس کے ذریعے بندرگاہ کی تمام ٹریفک کو سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہداف کے مطابق گوادر کو علاقائی لاجسٹک اور اقتصادی مرکز بنانے کا خواب پورا ہو گا۔

ایکسپریس وے بندرگاہ اور اس کے فری زونز I اور II کے ساتھ ساتھ مکران کوسٹل ہائی وے (این-10) اور موٹر وے 8 (سی پیک کا مغربی روٹ) کے درمیان بنیادی رابطہ فراہم کرے گا تاکہ درآمدات، برآمدات اور لاجسٹک نقل و حمل کی راہ ہموار ہو سکے اور چین کی سرحد خجراب تک تجارتی سامان کی ترسیل ممکن ہو۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular