Tuesday, November 29, 2022
HomeInternal Newsپریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف کو جو فون آیا اُس میں...

پریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف کو جو فون آیا اُس میں کیا بات کی گئی تھی؟

قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو پریس کانفرنس کے دوران فون کال آ گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کو فون کا بتاتی ہیں اور انہیں بلیو ٹوتھ ڈیوائس دیتی ہیں۔

اس دوران شہباز شریف فون پر موجود دوسرے شخص کو بتاتے ہیں کہ میں اس وقت پریس کانفرنس میں ہوں۔ وہ انہیں کہتے ہیں کہ جی جی میں بات کرتا ہوں، آپ اتحادیوں سے بات کر لیں۔

بعد ازاں صحافی کے فون سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ٹیلی فون پر کوئی جادوگر نہیں تھا، اللہ کا انسان تھا۔

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular