Tuesday, November 29, 2022
HomeInternal Newsسی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر شہر بھر میں...

سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر شہر بھر میں سیکورٹی الرٹ

سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر شہر بھر میں سیکورٹی الرٹ,سینئر افسران خود مختلف مقامات پر سیکورٹی انتظامات کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،شہر بھر میں مختلف مقامات پر پولیس سنیپ چیکنگ کر رہی ہے،ایلیٹ کمانڈوز اہم مقامات پر سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،ہوٹل سرائے کی متواتر چیکنگ کا عمل بھی جاری ہے،بس سٹینڈز اور اڈوں پر بھی چیکنگ کی جا رہی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے سلسلہ کا بھی آغاز کیا گیا ہے،حالیہ سیکورٹی صورتحال میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،شر پسند اور سماج دشمن عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے، فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا،

Abu Moosa
Abu Moosahttp://abumoosaofficial.com
Since 2007, we are your trusted/credible source for unbiased and authentic: National and international news and updates, Well researched and evidence-based / indisputable articles, Finest defense line analyses, and Daily blogs. Our objective is to establish and promote true journalism through the presentation of an independent yet ideological viewpoint of the Pakistani
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular